وزیراعظم شہباز شریف کی شہزادہ محمدبن سلمان سے ملاقات

ریاض – وزیراعظم شہبازشریف کی سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سےملاقات ہوئی ہے۔ ملاقات  کے موقع پر شہزادہ محمد بن سلمان نے وزیراعظم شہبازشریف کا پرتپاک استقبال کیا جبکہ ان کے اعزاز میں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ اس مو قع پر وزیراعظم  شہباز شریف نے سعودی ولی عہد کو اپنے وفد … وزیراعظم شہباز شریف کی شہزادہ محمدبن سلمان سے ملاقات پڑھنا جاری رکھیں